نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی اطلاعات کے مطابق ابوبکر بغدادی نے عراق میں اپنا جانشین بنا رکھا ہے تاکہ اگر جنگ میں مارا جائے تو اس کی قیادت دوسرا شخص کرسکے اور جنگ کو جاری رکھا جا سکے۔
اس وقت جبکہ دنیا میں افراتفری کا ماحول بنا ہوا ہے اور اکثر ممالک کسی نہ کسی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں لیکن اس وقت اکثر ممالک کی مشکل داعش ہ ...
امریکی تحقیق کے مطابق ہوا میں موجود آلودہ کیمیکلز ایسے نقصان دہ اجزاءکو پیدا کرتے ہیں جو میلانن کی مقدار کو نقصان پہنچا کر بالوں میں سفیدی کی رفتار بڑھا دیتے ہیں۔
(4) ذہنی تناؤ : شدید ذہنی تناؤ اور بالوں میں سفیدی کے درمیان تعلق موجود ہے اور طبی ماہرین کے مطابق تناؤ جینیاتی وراثت کے اثرات کی رفتار ...
امریکی محقق اور اس ملک کی وزارت خارجہ کے سابق عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مشرق وسطی کا مستقبل تعین کرنے میں مصروف ہے۔ الوقت - امریکی محقق اور اس ملک کی وزارت خارجہ کے سابق عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مشرق وسطی کا مستقبل تعین کرنے میں مصروف ہے۔
ای ...
امریکی فوجیوں کے حملے سے کچھ مہینہ پہلے ہی حزب اللہ عراق بريگیڈ تشکیل پائی تھی۔ شروعات میں اس تنظیم کا نام ابو الفضل العباس بریگیڈ تھا لیکن 2007 میں اس نے باضابطہ اپنا نام حزب اللہ رکھ لیا۔ حزب اللہ کے جوان امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور سید محمد باقر صدر کےمقلد اور پیروکار ہے۔ گرچہ یہ تنظیم ح ...
امریکی سازش کا پختہ ثبوت ہے۔ اسرائیل کی اس خاتون محقق نے یہ انٹرویو جنوبی ترکی میں لیا تھا۔ اس انٹرویو میں علوش نے شام میں بحران کے خاتمے کے لئے سیاسی راہ حل کے حصول پر ناامیدی کا اظہار کیا ۔ اس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف بھی زہر اگلا تھا۔
امریکی اتحاد میں شامل ہے کیا آپ کی تحریک اس بات کے مد نظر کہ سی آئی اے نے پاکستان کی سرزمین پر قاتلانہ ڈرون حملے کئے ہیں، یہ مانتی ہے کہ اسلام آباد حکومت اس لحاظ سے کامیاب رہی ہے؟
جواب: ہماری فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 50000 سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے۔ ہم پاکستان افواج اور ان کی بہادری ...
امریکی محقق اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے جامعۃ الازہر سے مطالبہ کیا تھا کہ تل ابیب سمیت پوری دنیا میں مذہب اسلام کی تبلیغ کے لئے جامعۃ الازہر کو مقبوضہ فلسطین میں اپنا نمائندہ دفتر کھولنا چاہئے۔
الازہر یونیورسٹی کے اعلی عہدیدار عباس شومان نے اس مطالبے کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ اس طرح کہ مطالبہ عقل ...
امریکی صدر کی تاریخ کے ماہر اور محقق نے پیشنگوئی کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت 199 دن سے زیادہ آگے نہیں بڑھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے ایک صدر ویلیم ہنری ہریسن، 1841 میں 31 دن کی حکومت کرنے کے بعد پھیپھڑے کی بیماری میں مبتلا ہوگئے اور اسی بیماری میں ان کا انتقال ہو گیا۔ وہ امریکا ...